پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے دو ریجن بنانے کافیصلہ

منگل 12 جون 2018 20:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے دو ریجن بنانے کافیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس حوالے سے پنجاب کے شہر سرگودھا اور بہاولپور میں دو نئے ریجن بنائے جائیں گے دونوں ریجن کی سربراہی ڈی آئی جی رینک کے افسران کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :