ہرجانے سے متعلق کیس کی سماعت، عدالت نے عمران خان کے وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے 11 جولائی کو طلب کر لیا
منگل 12 جون 2018 20:35
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج انجم امتیاز ملک نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان کے وکلاء کو متنبہ کیا کہ اگلی سماعت پر آپ کو ہر صورت دلائل دینے ہونگے جبکہ اس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے ۔
شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف دس ارب روپے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کیا تھا، عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف دھرنا ختم کرنے کے لیے پیسے دینے کا الزام لگایاتھا ،عمران خان نے بے بنیاد الزام عائد کیا تھا، عمران خان نے کہا تھا کہ شہباز شریف نے ایک شخص کے ذریعے دھرنا ختم کرنے کے متعلق مجھے کڑووں روپے کی آفر کرائی تھی جبکہ عمران خان کے خلاف 8 جولائی 2017 کو ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.