عمران خان اور ہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

بدھ جون 15:00

عمران خان اور ہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ روز قبل چارٹر طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے انہوںنے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور ملک کیلئے دعاکی بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے۔عمران خان نے سعودی شاہی مہمان خانے قصر الصفا میں قیام کیا۔