اسلام آباد، فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی

بدھ 13 جون 2018 20:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ ۔۔۔

متعلقہ عنوان :