مسلم لیگ ن کو اہم جھٹکا دیرینہ کارکن اور وفادار رہنما نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا
سابق صوبائی وزیرچودھری عبدالغفورنےمسلم لیگ(ن)کوچھوڑنےکااعلان کردیا
سید فاخر عباس بدھ 13 جون 2018 18:51
(جاری ہے)
ایسے میں مسلم لیگ کے بڑے بڑے ناموں نے پارٹی سے اپنی سیاسی وفاداری منقطع کر لی۔
اب تک متعدد اہم اراکین اسمبلی پارٹی کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے رہنماوں نے بھی مسلم لیگ ن سے ہاتھ کھینچ لیا۔بہت سے دیرینہ کارکن اور وفادار رہنما بھی مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے ریاستی اداروں کے خلاف بیانیے سے تنگ آ چکے اور اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے رہتے ہیں ۔ا ن رہنماوں میں چوہدری نثار سر فہرست ہیں ۔اسی ریاست مخالف بیانیے سے تنگ آ کر دیرینہ کارکن اور وفادار رہنما نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سابق صوبائی وزیرچودھری عبدالغفورنےمسلم لیگ(ن)کوچھوڑنےکااعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی کے موجودہ بیانیے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہا ،مجھے پارٹی کے موجودہ بیانیے سےاختلاف ہے ۔پارٹی کا موجودہ بیانیہ ملکی اداروں کے خلاف اور ان سے محاذ آرائی کے مترادف ہے۔یا درہے کہ چوہدری غفور پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات رہ چکے ہیں اور اس وقت بھی پاکستان ٹوورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے چئیرمین بھی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.