جھنگ سے کوئی امیدوار نہ ملنے پر ن لیگ پریشان
ن لیگ کی قیادت کے سابق وفاقی وزیر سیدہ عابدہ حسین سے رابطے،مذکرات کامیاب ہونے کی صورت میں سیدہ عابدہ حسین ممکنہ طور پر این اے 115 سے ن لیگ کی امیدوار ہوں گی،قومی اخبار کی رپورٹ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 14 جون 2018 14:35
(جاری ہے)
ذرا ئع کے مطابق ن لیگ کی قیادت نے سابق وزیر اور امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر سیدہ عابدہ حسین سے رابطہ کر کے مذکرات شروع کر دئیے ہیں۔
مذکرات کامیاب ہونے کی صورت میں سیدہ عابدہ حسین ن لیگ میں شامل وہ سکتی ہیں۔اور ممکنہ طور پر این اے 115 سے ن لیگ کی امیدوار ہوں گی۔واضح رہے جھنگ میں قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستیں ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ ن لیگ کے ضلعی صدر اور سابق ایم پی اے خالد غنی سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر سابق اراکین اسمبلی اپنی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔یاد رہے کہ آج عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری دن ہے۔اور ملک بھر سے الیکشن لڑنے کے لیے امیدوار آج ہی فائنل کر دئیے جائیں گے۔ملک بھر میں عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے تا ہم کچھ سیاسی مبصرین کے مطابقالیکشن میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.