چوہدری نثار کے معاملہ پر خواجہ سعد رفیق کا درد بھرا ٹویٹ
چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے۔ کاش ایسا نا ہوتا۔ ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہو گیا ہے،سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کاٹویٹ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 جون 2018 11:55
(جاری ہے)
کاش ایسا نا ہوتا۔ ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض سینئرمرکزی رہنماء چوہدری نثار علی خان نےمسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرالیکشن نہ لڑنے کا اعلا ن کردیا تھا۔،وہدری نثار نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پرمسلط کردی،میں نے منہ کھولا توشریف کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ناراض سینئرمرکزی رہنماء چوہدری نثار علی خان نے پارٹی قیادت سے کھل کراختلاف رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 راولپنڈی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 10 اور 12 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.