سرکاری تعطیل کے باوجود ریٹرننگ افسران نے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کاسلسلہ جاری رکھا

جمعہ 15 جون 2018 18:39

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) الیکشن کمشنرآف پاکستان کی ہدایات پر جمعہ کی سرکاری تعطیل کے باوجود یٹرننگ ا فسران نے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کاسلسلہ جاری رکھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق امیدواروں کے کاغزات کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ہے اور اب ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکی ہدائت پرکل اتوار سے جمع ہونیوالے مختلف اعتراضات کاجائزہ لیاجائیگا،تاہم اعتراضات کا سلسلہ 19جون سے باقائدہ شروع ہوگا،

متعلقہ عنوان :