ڈپٹی کمشنر کوہلو نے شہید لیویز اہلکار کے بھائی کو لیویز میں ملازمت کے آرڈر دئیے

پیر 18 جون 2018 14:20

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر کوہلو آغا نبیل آختر نے گزشتہ روز رسالدار میجر شیر محمد مری کے ہمراہ لیویز کے شہید کمانڈو بختیار مری کے گھر جا کر لواحقین سے عید ملیں اور شہید لیویز کے بھائی کو لیویز میں ملازمت کے آرڈر دئیے ۔

متعلقہ عنوان :