چوہدری نثار کی دھمکیوں کے بعد ن لیگ نے بھی اہم فیصلہ کر لیا
چوہدری نثار کے مقابلے میں انجینئیر قمر الاسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کر دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 17:22
(جاری ہے)
ارادہ تھا کہ بہت سی دل کی باتیں کُھل کر سامنے رکھوں۔ میڈیا کےسامنے بہت سی باتیں نہیں کرسکتا۔۔نوازشریف اوران کی بیٹی کا جو کردار رہا وہ سامنے لانا چاہتا ہوں۔
بیگم کلثوم نوازکی طبیعت خراب ہے۔ نوازشریف اورن لیگ کےساتھ چند ماہ سےجوکچھ ہو رہا ہے بتانے کا یہ موقع نہیں ہے۔تا ہم اب ن لیگ نے بھی چوہدری نثار علی خان سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں 2 امیدوار نامزد کر دئیے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن نے انجینئیر قمر الا سلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔ن لیگی رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج کیا ہوں گے وہ وقت ہی بتائے گا لیکن چوہدری نثار علی خان کی بوکھلاہٹ بہت کچھ ظاہر کر رہی ہے۔جب کہ دوسری طرف چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا مجھ پر نہیں میرا اس پر اور اس کے خاندان پر قرض ہے۔34 سال سے میں نے نواز شریف کا بوجھ اُٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نہ بکنے والا ہوں نہ ضمیر فروش ہوں،سیاست عزت کے لیے کروں گا۔اقتدارمیں آ کر کوئی انڈسٹری نہیں لگائی خاندان کو فائدہ نہیں پہنچایا۔مخالفین یہ مت سمجھیں کہ میں یہاں اکیلا ہوں ،یہاں آکر دیکھیں عوام کا جم غفیر بتاتا ہے کہ عوام کس کے ساتھ ہے۔ جومجھے خاموش رہنے کا کہتے ہیں ان کو کہتا ہوں 25 جولائی کو عوام جواب دیں گے۔واضح رہے کہ نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی اور ان کی ملکی اور ریاستی اداروں کے خلاف پالیسی کے بعد سے ہی چودھری نثار علی خان اور مسلم لیگ ن میں دوریاں بڑھ گئی تھیں۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.