خانیوال ،ْ نہر میں گر کر کمسن بچی جاں بحق

منگل 19 جون 2018 18:51

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) نہر میں گر کر کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔تفصیل کے مطابق کبیروالاکے نواحی علاقہ ککر ہٹہ میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 5 سالہ فروا نہر میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو 1122نے فروا کی نعش نکال کر ورچا کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :