1000کنال اراضی کے فراڈ میں ملوث فتح جنگ اراضی مرکز کا مفرور سابق آفیسر گرفتار
منگل 19 جون 2018 21:20
(جاری ہے)
مبشر رشید مبینہ طور پر اراضی مرکز ، فتح جنگ میں ملازمت سے برخواستگی کے باجود کام کر تا ہے اور مبینہ طور پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ عبدالمجیداور سروس سنٹر انچارج رانا نعمان کی مدد سے ڈیجیٹل ریکارڈ ٹمپرنگ میں ملوث رہا تاکہ پراپرٹی ڈیلر ملک تصور کو غیر قانونی مدد فراہم کی جاسکے۔
ملک تصور، عبدالمجید اور رانا نعمان سمیت چھ ملزمان کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی نے 24اپریل کو گرفتار کر لیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.