راجہ رنجیت سنگھ کی 179 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سے 280 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
جمعرات 21 جون 2018 15:23
(جاری ہے)
بھارتی سکھ یاتری سچا سودا، دربار صاحب کرتار پور اور ننکانا سمیت دربار ڈیرہ صاحب اور دیگر مذہبی مقامات کادورہ کریں گے اور اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد 28 جون کو لاہور پہنچ کر 30 جو کو واپس بھارت روانہ ہو جائیں گے۔
متروکہ وقت املاک بورڈ نے بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر سیکورٹی سمیت ٹرانسپورٹ اور ان کے قیام و طعام کے بہترین انتظامات کئے ہیں جبکہ بھارتی سکھ یاتریوں کے گروپ لیڈر نے پاکستان پہنچ کر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.