بہاول پور:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ

کالعدم تنظیم داعش کے تین مجرموں کو دو دو سال قید اور بیس بیس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم

جمعہ 22 جون 2018 19:36

بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ، کالعدم تنظیم داعش کے تین مجرموں کو دو دو سال قید اور بیس بیس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی کے جج ملک بشیر نے کالعدم تنظیم داعش کے تین ممبران فیصل آباد کا احسان یوسف، سیالکوٹ کے وقاص عابد اور مناظن علیکے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے دو دو سال قید اور بیس بیس ہزار روپے جرنانے کی سزا سنائی ، مجرمان کے قبضے سے کالعدم تنظیم کا لٹریچر اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھاجس کا مقدمہ سی ٹی ڈی ملتان نے گزشتہ سال مارچ میں مقدمہ درج کیا تھا

متعلقہ عنوان :