ساہیوال میونسپل کارپوریشن نے مختلف ٹھیکوں کی نیلامی کی منظوری دے دی
جمعہ 22 جون 2018 20:58
(جاری ہے)
تمام ممبران کی مشاورت کے ذریعے ہائوس کو احسن انداز سے چلا یا جارہاہے اور مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتے ہوئے ممبران کی تجاویز پر عملدرآمد کرکے معاملات کو مزید بہتر کرکے شہریوں کو بنیادی سہولتیں دیکر انہیں ریلیف فراہم کیاجارہاہے ۔
انہوںنے کہاکہ اگر اسی طرح اقدامات جاری رہے تو نہ صرف ہائوس کی عزت ہو گی بلکہ ہم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا اور ہم کامیابی سے منزل کی طرف رواں دواں رہیں گے ۔ اجلاس میں مسعود خان مہمند کی قرارداد سنیٹری ورکرز کے ریٹائر ہونے سے سیوریج کے مسائل پیدا ہونے اورکمپنی سے سنیٹری ورکرز اور ایک مکینیکل سویپر خریدنے کی منظوری بھی دی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.