پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک ہوگئی
آنے والے دنوں میں راولپنڈی اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ، تاہم واسا کو مون سون کی بارشوں کے شروع ہونے کے بعد صورتحال بہتر ہونے کا امکان
محمد علی جمعہ 22 جون 2018 20:18
(جاری ہے)
راول جھیل خشک ہو جانے کے باعث آنے والے دنوں میں راولپنڈی اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب واسا کو امید ہے کہ مون سون بارشوں کے آغاز تک اسلام آباد راولپنڈی میں پانی کی قلت کا بحران پیدا نہیں ہوگا۔ جبکہ مون سون بارشوں کے شروع ہونے کے بعد نہ صارف راول جھیل پھر سے پانی سے بھر جائے گی، بلکہ جڑوان شہروں میں پانی کی قلت کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ بھی ٹل جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.