سوناکشی اب گلوکاری بھی کریں گی

ہفتہ 23 جون 2018 14:02

سوناکشی اب گلوکاری بھی کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اداکاری میں تو شہرت رکھتی ہی ہیں، اب انہوں نے گلوکاری میں بھی قسمت آزمانا شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

سوناکشی سنہا آئندہ امریکہ میں ہونیوالے دبنگ ٹور' میں پرفارم کریں گی جہاں وہ ہنی سنگھ کا گایا ہواگیت' لو ڈوس' پیش کریں گی۔سوناکشی ان دنوں نئی فلم ' ہیپی بھاگ جائیگی ٹو' میں کام کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :