پاکستان میں کرکٹ کو مقبولیت حاصل ، باکسنگ کل بھی غیر معروف ہے، عامر خان
میری خواہش ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے جو عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے،برطانوی باکسر
ہفتہ 23 جون 2018 18:46
(جاری ہے)
لاہور ریمز کے اونر علی شیخ، کراچی کوبراز کے فہد مصطفی اور سلمان اقبال، سیالکوٹ شیرز کے اونر جہانگیر ریاض،، فیصل آبادفیلکنز کے اونر راحت فتح علی خان اور سلمان ہونگے۔
عامر خان نے کہا کہ دنیا بھر میں کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کے لیے جم اور فٹنس سینٹر قائم ہیں تاہم بد قسمتی سے پاکستان میں یہ سہولیات آج بھی بہت کم ہیں، میری تمام تر توجہ باکسنگ کی جانب ہے کہ میں پاکستان سے باصلاحیت باکسر سامنے لاں یہ لیگ بھی اسی کوشش کا حصہ ہے۔ میں پاکستان کو بہت کچھ دینا چاہتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں یہاں بہت ٹیلنٹ ہے۔محمد وسیم اور حسین شاہ امیچر سے پروفیشنل باکسنگ میں گئے اور نام بنایا۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن آئباکے ساتھ چلتی ہے ہم پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ لا رہے ہیں اس لیے ہمارا پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، ورلڈ باکسنگ کونسل ہی دنیا بھر میں باکسنگ کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔عامر خان نے کہاکہ پہلی باکسنگ لیگ 28 ستمبر سے اسلام آبادمیں ہوگی جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین باکسرز بھی شرکت کریں گی، 8 ٹیموں کی96 باکسرز شرکت کریں گے لیگ کی ہر ٹیم میں10مرد اور دو خواتین باکسرز ہونگی، مجھے امید ہے کہ باکسنگ لیگ پاکستان باکسنگ کے لیے بہترین ثابت ہوگی، بھارت میں اس کا کامیاب انعقاد کیا جا چکا ہے، میں محمد وسیم سے بھی کہوں گا کہ وہ بھی اس لیگ کا حصہ بنیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.