ایران سے مقدس مقامات کی زیارت کرکے واپس جانے والی 80سالہ خاتون مٹھڑی کے مقام پر جان کی بازی ہا ر گئی

ہفتہ 23 جون 2018 21:44

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) سبی وگردونواح میں شدید گرمی کے باعث ایران سے مقدس مقامات کی زیارت کرکے واپس جانے والی 80سالہ خاتون مٹھڑی کے مقام پر جان کی بازی ہا ر گئی جس کی لاش کو فوری طور پر سول ہسپتال سبی لے جایا گیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جان کی بازی ہارنے والی خاتون کا تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے ، نعش کو سائبان ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر عبیداللہ کی نگرانی میں آبائی علاقے کے لئے روانہ کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :