شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا
راولپنڈی پولیس شادی بیاہ میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی پر عمل در آمد میں ناکام
ہفتہ 23 جون 2018 23:23
(جاری ہے)
نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب کی جانب سے قومی خبر ایجنسی کو موصولہ ہینڈ آئوٹ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ نے راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے کم سن بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فائرنگ کے ذمہ دار ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
نگران وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز راولپنڈی کے علاقے ڈھوک الٰہی بخش میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچے زد میں آکر جاں بحق ہو گئے تھے ۔شہریوں نے اے پی پی کو بتایاکہ راولپنڈی پولیس شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی پر عمل در آمد میں ناکام ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ہر گلی محلے میں ہونے والی شادی تقریبات میں سرعام ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی جاتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.