عمران خان خان کا 10 حلقوں کے امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں قومی و صوبائی ا سمبلی کے دس امیدوار تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔جب کہ پارٹی امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جا سکتی ہے،قومی اخبار کی رپورٹ
مقدس فاروق اعوان اتوار 24 جون 2018 12:20
(جاری ہے)
لیکن خواتین کی مخصوص نشستوں میں تبدیلی ممکن نہیں۔سکندر بوسن نے ابھی تک پارٹی جوائن نہیں کی۔
اور پارٹی میں ان کے سفارشی ایک اعلی لیڈر کو زمینی حقائق اور پارٹی کی طرف سے کرائے گئے پاپولر امیدوار سروے کے بعد اڑے ہاتھوں لے لیا گیا۔یاد رہے کہ پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف میں شدید اختلافات دیکھنے کو ملے تھے۔پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنان کو اہمیت دینے کی بجائے الیکٹیبلز کو اہمیت دی کو کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں۔۔جب کہ پارٹی کارکنان نے پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں اور وہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے۔اس حوالے سے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر دھرنہ بھی دیا گیا تھا۔جب کہ عمران خان کا بنی گالا آئے کارکنوں سے پارٹی ٹکٹوں پر تحفظات سے متعلق اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اپنے بورڈ کے ساتھ بیٹھ کے انصاف اور دیانتداری سے جو فیصلہ کروں گا چاہے جتنی بھی پبلک آ جائے وہ میں تبدیل نہیں کروں گا۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ پچاس لوگ ہیں اگر دس ہزار لوگ بھی آ جائیں تو میں اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.