انتخابات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز مانیٹرنگ کمیٹیوں کا اجلاس منعقد کریں اور ذمہ داریوں سے آگاہ کریں۔ کمشنر کراچی
اتوار 24 جون 2018 22:30
(جاری ہے)
ضابطہ اخلاق پر عملدر آمد کے لئے جاری کر دہ مانیٹرنگ کمیٹیوں کو فعال بنایا جا ئے گا۔
کمشنر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں الیکشن کمیشن کی ہدایا ت کی روشنی میں مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد کریں انہیں انتخابات میں ان کے فرائض کے بارے میں آگاہ کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ مانیٹرنگ کمیٹیاں الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔ اجلاس میں ریجنل الیکشن کمشنر علی اصغر سیال، ایڈیشنل کمشنر محمد علی شاہ، تمام ڈپٹی کمشنرز،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ فاروق صدیقی اور دیگر نے شر کت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.