سری دیوی اور عرفان خان کو آئیفا ایوارڈز میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا
پیر 25 جون 2018 12:17
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئیفا ایوارڈز کی مرکزی تقریب بنکاک کے سیام نرامت تھیٹر میں اتوار کو منعقد کی گئی جس میں بالی وڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو فلم ’’موم ‘‘ میں بہترین اداکاری پر بہترین اداکارہ اور اداکار عرفان خان کو فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس موقع پر سری دیوی کے شوہر و فلمساز بونی کپور نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ ایوارڈ فلم ’’موم ‘‘ کی پوری ٹیم سے منسوب کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی بھی ایسا لگتا ہے کہ سری دیوی ہمارے درمیان ہیں، میں چاہتا ہوں کہ آپ جھانوی کپور کی بھی اتنی ہی حوصلہ افزائی اور حمایت کریں جس طرح اس کی ماں کی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.