الیکشن کمیشن پنجاب کی صوبہ میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلوں پر پابندی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ جاری

پیر جون 12:22

الیکشن کمیشن پنجاب کی صوبہ میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلوں پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) الیکشن کمیشن پنجاب نے صوبہ میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کرکے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پنجاب میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی الیکشن نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ بھجوا دیا۔ صوبے بھر میں انتظامی افسران کو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر تعینات کیا گیا۔