کلثوم نواز کی عیادت کے لئے تڑپ رہا ہوں‘کیپٹن (ر) صفدر
عدالت اجازت دے تو کلثوم نواز کی عیادت کرنے ضرور جائوں گا ، وہ ہماری بڑی ماں ہیں، جب تک اسحاق ڈار تھے ڈالر 100 پر تھا اب 140کو کراس کررہا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جون 2018 13:52
(جاری ہے)
پیر کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے جانا چاہتا ہوں۔
خاندان میں کسی کو تو یہاں موجود ہونا چاہئے۔ کلثوم نواز ہماری بڑی ماں ہیں اور میں ان کی عیادت کے لئے تڑپ رہا ہوں ان کی عیادت کرنے ضرور جائوں گا اگر عدالت نے اجازت دے دی۔ جب تک اسحاق ڈار تھے ڈالر 100 پر تھا اب 140کو کراس کررہا ہے اگر اسی طرح کے ٹیلنٹ والے لوگوں کو ہم بھگاتے رہیں گے تو ٹیلنٹ باہر چلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.