اب ہو گا سرسبز و شاداب پاکستان۔۔۔
درختوں کے فری بیج گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت متعارف کروا دی گئی، ایک کال پر مفت بیج حاصل کریں۔ تصاویر وائرل
سمیرا فقیرحسین پیر 25 جون 2018 15:51
(جاری ہے)
اس پوسٹ میں محمد عمران نے اپنا فون نمبر بھی شئیر کیا۔ 03034449124 اس پر نمبر پر رابطہ کر کے کوئی بھی شہری اپنے گھر بیٹھے مفت بیج حاصل کر سکتا ہے۔
محمد عمران کا کہنا ہے کہ ہم 14 اگست پر جھنڈے لہراتے اور جھنڈیاں لگاتے ہیں لیکن اگلے ہی روز وہ جھنڈے اور جھنڈیاں ضائع ہو جاتے ہیں،ہمیں چاہئیے کہ اس 14 اگست پر ہم پودے لگائیں تاکہ ہمارا ملک سرسبز وشاداب ہو، پودے لگانے سے گلوبل وارمنگ کے اثرات بھی کم ہوں گے۔قبل ازیں مئی کے مہینے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بیج والی پنسل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا تھا، پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے یہ فیصلہ بلین ٹری سونامی مہم کے پیش نظر کیا تھا۔ اس مہم کے تحت کراچی میں بلین ٹری منصوبے کی تکمیل میں بچوں کو بھی شامل کیا جائے گا جس کے لیے زیر تعلیم بچوں کے لیے یہ بیج والی پنسلیں متعارف کروائی جائیں گی۔ اس جدید نظریے کے تحت بچوں کی درخت لگانے کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ پنسلوں کے ربڑ والے حصے پر ایک کیپسول ہو گا جس میں مختلف بیج موجود ہوں گے۔ ان پنسلوں کے ساتھ کھیرا، بھنڈی ، بینگن ، پالک اور ہرا دھنیا کے بیج موجود ہیں۔ ان پنسلوں کو ایم آئی ٹی کے طلبا نے ڈیزائن کیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.