پی ٹی آئی رہنماء عائشہ نذیرجٹ نےآزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
این اے 162اور163کی نشست جیت کرعمران خان کوتحفہ دیں گے،جہانگیرترین کاروباری شخص ہیں کرپٹ افراد کوترجیح دیتے ہیں،ٹکٹس رکوانے میں اسحاق خاکوانی کا عمل دخل ہے۔بورے والا سے پی ٹی آئی رہنماء عائشہ نذیرجٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جون 2018 16:19
(جاری ہے)
عائشہ نذیرجٹ نے مزید کہا کہ این اے 163اور 162 کی نشست جیت کرعمران خان کوتحفہ دیں گے۔انہوں نے کہاکہ جہانگیرترین کاروباری شخص ہیں کرپٹ افراد کوترجیح دیتے ہیں۔
واضح رہے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے بورے والا میں مضبوط امیدوار چودھری نذیرجٹ اور ان کی صاحبزادی عائشہ نذیرجٹ کودیے گئے ٹکٹس واپس لے لیے۔ پی ٹی آئی نے اپنی حتمی فہرست میں چوہان فیملی کوٹکٹ دے دیے ہیں۔ پی ٹی آئی نے نذیر جٹ اورعائشہ نذیر جٹ کوسعودی عرب کا اقامہ رکھنے کے باعث ٹکٹ کینسل کردیے۔پارٹی کی جانب سے ان حلقوں میں دوبارہ عوامی سروے کروایا گیا۔ پھر سروے کے نتائج کی بنیاد پر دوبارہ سے ٹکٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ دوسری جانب چوہدری نذیر جٹ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹ مانگنے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے۔ چوہدری نذیر جٹ کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان نے بنی گالہ میں مجھے سے بھی زیادہ بڑے کتے باند رکھے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.