جامعہ کراچی ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان

پیر 25 جون 2018 21:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 10 طلبہ شریک ہوئے اور تمام طلبہ کامیاب قرارپائے ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 100.00 فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :