مسلم لیگ ن پی کے 78 کے مرکزی آفس کا افتتاح کر دیا گیا
پیر 25 جون 2018 22:21
(جاری ہے)
مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر این اے 31 اور پی کے 76 کے نامزد امیدوار ملک ندیم ،پی کے 78کے امیدوار خادم علی خان،پی کے 77کے نامزد امیدواحسن محمود جان ،سینئیر رہنما محمد سعید بٹ،عابد خان مجددی ،بہرام خان کے علاوہ پارٹی کے دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا کارکنوں سے خطاب کیا۔
پی کے 78کے امیدوار خادم علی خان یوسف زئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 جولائی مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہو گا نئے پاکستان کے خواب دیکھنے والوں کو غبرت ناک شکست ہو گی اور یہی دن مسلم لیگ ن کی خوشخالی کا دن ہو گا ۔انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچائے۔پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی خالق جماعت ہے جو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.