نعیم الحق کی گاڑی کو حادثہ کیوں پیش آیا؟ وجہ سامنے آ گئی
فون پر مصروف ہونے کے باعث گاڑی بیرئیر سے جا ٹکرائی ساتھ کھڑے دس کے قریب موٹر سائیکل ٹوٹ پھوٹ کا شکار،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیر 25 جون 2018 22:32
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ شام پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی اور ان کے ترجمان نعیم الحق بنی گالہ سے جانے کیلئے روانہ ہو ئے تو اسی دوران انہیں ایک فون کال موصول ہوئی اور دوران ڈرائیونگ ہی انہوں نے فون پر بات کرنا شروع کر دی اور گاڑی کی سپیڈ زیادہ ہونے پر گاڑی بے قابو ہو گئی اور روڈ پر کھڑے موٹرسائیکلوں کو کچلتے ہوئے بیریئر سے جا ٹکرائی حادثہ سے دس کے قریب موٹر سائیکل ناکارہ ہو گئے تاہم کسی جانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
موقع پر نعیم الحق نے موقف اپنایا کہ گاڑی کی بریک فیل ہو گئی تھی جسکی وجہ سے گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم حیرت انگیز طور پر اسی وقت نعیم الحق گاڑی پر روانہ ہو گئے اور ان کی بریک نے کام کرنا بھی شروع کر دیا ۔اس ھوالے سے جب بنی گالہ پولیس سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وقوعہ ہوا ہے تاہم ہمارے پاس ایسی کوئی درخواست نہیں آئی درخواست آنے پر ہی ضابطے کی کاروائی کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.