شاہ رخ خان کے فلم انڈسٹری میں 26سال مکمل ،

اداکار نئی فلم زیرو کے لئے پر امید

منگل جون 14:20

شاہ رخ خان کے فلم انڈسٹری میں 26سال مکمل ،
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میںکامیاب 26 سال مکمل کرلئے۔ چھوٹی سکرین پر کام کرنے کے بعد انہوں نے فلم دیوانہ سی اپنے کیریئرکا آغازکیاجو کہ 25 جون 1992میں ریلیز ہوئی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ فلم انڈسٹری میںکامیاب 26سال گزارنے کے بعد بھی اپنے مداحوںکے دلوں میں رہنا چاہتے ہیں۔۔۔فلم ڈر،دل والے دلہنیا لے جائیں گے، سوادیس،چکدے انڈیا،،، دل توپاگل ہے،کچھ کچھ ہوتاہے، محبتیں،کبھی خوشی کبھی غم اور مائی نیم از خان باکس آفس کی ہٹ فلمیں رہیں۔۔۔شاہ رخ خان اپنی نئی فلم زیرو کے لئے کافی پر امید ہیں۔