ایپلٹ ٹر بیونل نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند کی اپیل مسترد کر دی
سردار یار محمد رند کا فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
منگل جون 16:15

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایپلٹ ٹربیونل میں دائر ہونے والی اپیلوں کی سماعت کے دوران ٹربیونل نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند کی اپیل مسترد کر دی ہے جس کے بعد وہ الیکشن2018 کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں ،پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند پر ان کے مخالف امیدوار نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران ان کے تعلیمی اسناد میں تضاداور قتل کے مقدمات کی وجہ سے اعتراضات اٹھائے تھے جس پر جانچ پڑتال کے بعد رئٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات مسترد کر دئیے تھے۔
سرداریار محمد رند نے اس فیصلے کے خلاف ایپلٹ ٹری بیونل میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس پرفیصلہ سناتے ہوئے ایپلٹ ٹر بیونل نے رئٹرنگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سردار یار محمد رند کی اپیل مسترد کر دی ،سردار یار محمد رند کی جانب سے اس فیصلے کو اب بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
عرب میڈیا نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو اپنی شہ سرخیوں کی زینب بنایا
-
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی منظوری دیدی
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، سعودی عرب
-
پاکستان کو بھیک نہیں ،سرمایہ کاری کررہے ہیں، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
-
جرگے کا مقتولہ رمشا کو پسند کرنے والے لڑکے کے قتل کا حکم
-
ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیاگیا
-
بیتن یاہو کا ہتک آمیزبیان:پولینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی زندگی کے خفیہ گوشے
تازہ ترین خبریں
-
ماڈل آمنہ بابر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
-
وہاب ریاض اور ان کی صاحبزادی ایشل کے مابین محبت بھرا لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
راس الخیمہ میں ڈرائیورز کو شاندار خوشخبری سُنا دی گئی
-
سعودی ولی عہد کی خیبرپختونخوا میں اسپتال بنانے کی ہدایت
-
آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث ایک بار پھر موسم شدید سرد
-
وفاقی حکومت اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کا اعلان کر سکتی ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ
-
کشمیریوں کو ان کا حق ملتا تو پلوامہ جیسے واقعات پیش نہ آتے،بلاول بھٹو زر داری
-
ایران کیلئے کبھی مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہیں گے،شاہ محمود قریشی
-
سعودی عرب کی سرمایہ کاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے،
-
سعودی ولی عہد کو پروقار تقریب میں نشان پاکستان نواز دیا گیا
کوئٹہ کی خبریں
-
کوئٹہ، پیرا میڈیکس یہاں کے دکھے ہوئے غٖریب لوگوں کی بروقت داد رسی کرکے اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دیں، غلام نبی مری
-
28فروری کا ڈیرہ اللہ یار میں ملین مارچ تاریخی مارچ ہو گا،رہنماء جمعیت علماء اسلام بلوچستان
-
کوئٹہ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے میرعبدالروف مینگل کی ملاقات
-
کوئٹہ ،پنجاب سمیت دیگر تمام صوبے ملازمین کو مزید مراعات دے رہے ہیں، بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.