کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کرلی

منگل 26 جون 2018 18:17

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کشی کرلی ، تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹائون میں عباس علی ولد منظور حسین نا می شخص نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :