چارسدہ‘ مصالحتی کونسل نے 1190درخواستوں پر فیصلے کئے

بدھ 27 جون 2018 12:27

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء)مصالحتی کونسل چارسدہ کااجلاس زیرصدارت پروفیسر محمدشفیق منعقدہوا جس میں سیکرٹری شاہد خان سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی ‘ اجلاس میں کہاگیاکہ کونسل نے مجموعی طورپر 1202مختلف درخواستوں میں سے 1109پر فیصلے کئے ہیں۔