Live Updates

اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان کو این اے 53 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

بدھ 27 جون 2018 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان کو این اے 53 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کردیئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو این اے 53 سے عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کردیئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات