برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ، فیسکو

بدھ 27 جون 2018 23:28

فیصل آباد ۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث29 جون کوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی ملت روڈگرڈاسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ اور سجاد اسٹیٹ فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132 کے وی ٹھیکری والاگرڈاسٹیشن کے FAG فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریاگرڈاسٹیشن کے دارالاحسان فیڈر 132 کے وی نڑ والا روڈگرڈاسٹیشن کے شہباز پور،امیں پور اورسندھو فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک 132 کے وی گوجرہ گرڈاسٹیشن کے مالڑی اور حسن لمیٹڈ فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی کھرڑیانوالاگرڈاسٹیشن کے چاولہ اور لاہور روڈ فیڈر 132 کے وی بنڈالہ گرڈاسٹیشن کے جوہل فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 220 کے وی سمندری گرڈ اسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ اور البرکت فیڈر 132 کے وی چک جھمرہ گرڈاسٹیشن کے پارکو فیڈرسے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :