درگئی، پی کے 19سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار گل زمان کا انتخابی مہم کا آغاز
جمعرات 28 جون 2018 20:07
(جاری ہے)
اس دوران میڈیا کو تفصیلات بیان کرتے ہوئے گل زمان نے بتایا کہ وہ میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور صوبائی صدر امیر مقام خان کے بے حد مشکور ہیں کہ انہون نے مالاکنڈ میں مجھ جیسے نادار کارکن کو پارٹی ٹکٹ جاری کرکے الیکشن میں حصہ لینے کا موقع دیا۔
، گل زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ دیگر امیدواروں کی طرح مالدار نہیں اس لئے اپنے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز دھوم دھام سے نہیں کرسکا تاہم ووٹرز تک رسائی کیلئے وہ پیدل کیوں نہ ہو ان کے گھر گھر پہنچ رہے ہیں ۔ انہون نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی کہ وہ 25جولائی کو ان کے غریب بھائی گل زمان کا ساتھ دیں ۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.