آرمی چیف کی زیر صدارت مسلح افواج کے پر موشن بورڈ کا اجلاس

مسلح افواج کے 987 افسران کی ترقی سے متعلق امور پر غور

جمعرات 28 جون 2018 21:41

آرمی چیف کی زیر صدارت مسلح افواج کے پر موشن بورڈ کا اجلاس
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت مسلح افواج کے پر موشن بورڈ کا اجلاس ہو ا اجلاس میں مسلح افواج کے 987 افسران کی ترقی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پریس ریلیز کے مطابق عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا اجلاس میں 987 افسران کو ترقی دینے پرغور کیاگیا۔ 987 افسران میں سے 37 افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ترقی پانے والے 37 افسران میں 9 کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔