پاکستان پیپلز پارٹی کے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں محمد افضل کھوکھر، سید سبط حیدر اور راجہ جاوید اشرف نے پارٹی ٹکٹ جمع کروا دیئے

جمعہ 29 جون 2018 14:38

پاکستان پیپلز پارٹی کے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں محمد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ جمع کروا دیئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے نامزد امیدوار محمد افضل کھوکھر، این اے 53 سے امیدوار سید سبط حیدر اور این اے 54 سے امیدوار راجہ جاوید اشرف نے ریٹرننگ افسران کے پاس اپنے اپنے پارٹی ٹکٹ جمع کرائے۔