
قابض اسرائیلی فوج کی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیاں
22 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
جمعہ 29 جون 2018 15:26
(جاری ہے)
اسرائیلی فوج نے جبل الشمالی میں کارروائی کے دوران عوامی محاذ کے رہنما محمد صبیح طنجہ، جسر التیتی میں وائل الفقیہ اور دیگر فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
ادھر نابلس میں مادما کے مقام پر اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں ثابت نصار کو حراست میں لیا گیا۔ اس کے علاوہ سابق اسیر محمد سعید عواد کو عورتا کے مقام سے حراست میں لیا گیا۔قابض فوج نے جنوب مشرقی نابلس میں عورتا کے مقام پر محمد سعید عواد اور دیگر فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔جنوبی نابلس میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں جن کی عمریں 17 سال ہیں کو حراست میں لے لیا۔ادھر الخلیل شہر میں اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں گھر جاتے ہوئے ایک فلسطینی خاتون کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی انٹیلی جنس حکام نی53 سالہ روضہ محمد ابو عیشہ کو بیت المقدس سے واپسی پر گرفتار کیا گیا۔ادھر غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران 3 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ جب کہ شہر کے شمالی قصبے حلحول سے چار فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔قابض فوج نے بیت لحم میں دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ شمالی رام اللہ میں جلزون اور بیت ریما سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.