
قیدیوں کا قتل ،ْ عراق میں ’داعش‘ کے 12 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی
جمعہ 29 جون 2018 23:21
(جاری ہے)
اپریل میں عدالتی ذرائع کا کہنا تھا کہ عراق میں داعش کی رکنیت رکھنے والی 100 غیر ملکی خواتین سمیت 300 سے زائد افراد کو سزائے موت، جبکہ سیکڑوں کو عمر قید کی سزا سنائی جاچکی ہے۔
حیدر العًبادی کے دفتر سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیر اعظم نے حکم دیا ہے کہ جن دہشت گردوں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد ہوچکی ہیں ان کی سزا پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔عراقی وزیر اعظم نے داعش کی جانب سے قتل کیے جانے والے 8 افراد کی موت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا تھا جن کی لاشیں گزشتہ روز دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک ہائی وے سے ملی تھیں۔حیدر العًبادی نے سینئر فوجی حکام اور وزرا کو بتایا تھا کہ ہماری سیکیورٹی اور ملٹری فورسز ان دہشت گرد سیلز سے بھرپور انتقام لیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اس جرم میں ملوث دہشت گردوں کو مارنے یا گرفتار کرنے کا عہد کرتے ہیں۔یاد رہے کہ عراق نے گزشتہ سال دسمبر میں داعش کے دہشت گردوں کو ملک کے تمام بڑے شہروں اور قصبوں سے باہر نکالنے کے بعد دہشت گرد تنظیم کے خلاف فتح کا اعلان کیا تھا تاہم عراقی فوج کی طرف سے دور دراز صحرائی علاقوں میں تنظیم کے خلاف آپریشنز اب بھی جاری ہیں، جہاں داعش کی جانب سے حملوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.