ْعوام ووٹ کو محض ایک کاغذ کا ٹکڑا نہ سمجھیں ،اپنی طاقت بنا کر مستقبل کا فیصلہ کریں‘ ثناء
موجودہ حالات میں ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ،سوچ بچار کیساتھ ووٹ دیا جائے ‘ اداکارہ
اتوار 1 جولائی 2018 13:10
(جاری ہے)
ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ ہمارے دیہی علاقوں میں آج بھی لوگ ذات برادریوں کے نام پر ووٹ دیتے ہیں اور پھر اپنی قسمت کو روتے ہیں ۔
ووٹ سے نہ صرف ہمارا بلکہ ہمارے ملک کا مستقبل وابستہ ہے لہٰذا اس کا سوچ سمجھ کر درست استعمال کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام پڑھے لکھے امیدواروں کو اسمبلیوں میں پہنچائیں تاکہ قانون سازی کے ساتھ ہمارے مسائل حل ہو سکیں ۔ انہوںنے کہا کہ نئی آنے والی حکومت کو تعلیم کے میدان میں ایمر جنسی کا نفاذ کرنا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.