تحریک انصا ف حق اور سچ کی جماعت ہے، شنیلاروت

اتوار 1 جولائی 2018 15:50

لاہور۔یکم جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی شنیلاروت نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیل کی ہو ا چل پڑی ہے، اب کر پٹ اور کر پشن ما فیا کا ٹھکا نہ اقتدار نہیں جیل ہے ، عمرا ن خان پر تنقید کر نے والو ں کے ہا تھ کچھ نہیں آئے گا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ شہباز شریف اب ن لیگ کی ڈو بتی ہو ئی کشتی کو نہیں بچا سکتے ،ن لیگ ما ضی کاحصہ بن چکی ہے اور انتخا با ت میں اسے پورے ملک سے شکست دیں گے،انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف حق اور سچ کی جماعت ہے ،تحریک انصا ف کی مقبو لیت کا اندازہ اس با ت سے لگا یاجا سکتا ہے کہ گار ڈ فا در ٹوبھی تحریک انصا ف کے مقا بلے میں الیکشن لڑنے سے بھا گ گیا ہے، ن لیگ کے حق میں پریس کانفر نسیں کر نے والے اب آہستہ آ ہستہ غا ئب ہو نا شروع ہو چکے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ ن لیگ اندر سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو چکی ہے جلد ہی یہ ش‘ ط‘ ع ‘ غ جیسی لیگو ں میں تبد یل ہو جائے گی۔