گزشتہ ہفتے 23اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوا‘ادارہ شماریات
چینی، گوشت، انڈے، سرسوں کا تیل، سرخ مرچ، چاول، گندم، گھی او ایل پی جی کے سلنڈر بھی مہنگی ہونے والی اشیا ء میں شامل
ہفتہ 7 جولائی 2018 23:15
(جاری ہے)
سب سے زیادہ اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں ہوا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں 13فیصد تک اضافہ ہوا۔
اس کے علاوہ چینی، گوشت، انڈے، سرسوں کا تیل، سرخ مرچ، چاول، گندم، گھی او ایل پی جی کے سلنڈر بھی مہنگی ہونے والی اشیا ء میں شامل ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران چند اشیا ء کی قیمتوں میں کمی بھی واقع ہوئی ہے جس میں سب سے زیادہ چکن کی قیمت میں کمی ہوئی ۔ کیلا، ٹماٹر، پیاز، لہسن اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.