آئی جی سندھ نے ٹنڈوالہیار میں مبینہ طور پر حاملہ خاتون سے زیادتی اور قتل کے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی

بدھ 11 جولائی 2018 20:11

آئی جی سندھ نے ٹنڈوالہیار میں مبینہ طور پر حاملہ خاتون سے زیادتی اور ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے ٹنڈوالہیار میں مبینہ طور پر حاملہ خاتون سے زیادتی اور قتل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد سے تفصیلی انکوائری اور واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف متعلقہ پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔#

متعلقہ عنوان :