جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،14ملزمان گرفتار

جمعرات 12 جولائی 2018 00:50

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 14ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ و منشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تھانہ مری پولیس نے شوکت سی120گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے شمریز سی05لیٹر شراب، تھانہ نیوٹائون پولیس نے نعمان سی05لیٹر شراب، دانیال سے 05لیٹر شراب، آکاش سی05لیٹرشراب، تھانہ نصیر آباد پولیس نے علم خان سے 10لیٹر شراب، تھانہ وارث خان پولیس نے زبیر سی01عدد پستول30بور معہ03روند،ابراہیم سی01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ ریس کورس پولیس نے شفیق سے 01عدد پستول30بور معہ05روند،عاقب سی01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے افتخار سی01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ کلر سیداں پولیس نے اصغر سی01عدد پستول30بور معہ03روند،مختیار سے 01عدد پستول30بور معہ08روند،تھانہ سول لائن پولیس نے ہارون سے 01عدد رائفل 12بور معہ21روند برآمد کر کے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔