نئے ٹیلنٹ کی رہنمائی کیلئے سینئر اداکاروں کو اسٹیج ڈرامے میں لازمی کاسٹ کرنا چاہیے ‘ساجن عباس
ہفتہ 14 جولائی 2018 12:57
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن سینئر اداکاروں سے متاثر ہوکر میں تھیٹر کی دنیا میں آیا تھا ان میں سے اکثریت اسٹیج ڈرامہ چھوڑ چکی ہے ،ہمارے لئے جواداکا ر رول ماڈل تھے وہ آج بے کار ہوکر گھروں میں بیٹھے ہیں ، فنکار کی آدھی موت تو اسی وقت ہی ہوجاتی ہے جب اس کو گھر میں بیٹھا دیا جاتاہے ۔
انہوں نے یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ سینئر اداکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے ،دنیا کے مہذب ممالک میں فنکاروں کی قدر کی جاتی ہے اوران کو عزت و تکریم دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سینئر اداکاروں کو اسٹیج ڈرامہ میں کاسٹ کرنا چاہیے تاکہ نئے آنے والے ان سے رہنمائی لیتے رہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.