شانگلہ بھر میں بد ترین لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی انکھ مچھولی جاری،بعض علاقوں میں پور ا پورا دن بجلی بند ر ہنے لگی
ہفتہ 14 جولائی 2018 20:10
(جاری ہے)
کوٹکی گریڈ سٹیشن کے تینوں فیڈرز پر دوسرے روز بھی پانچ پانچ گھنٹے بجلی بند رہی جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، شانگلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر الپوری میں مسلسل لوڈ شیڈنگ سے کاروباری پہیہ جا م ہوکر رہ گیا ہے ، چھوٹے کاروبار مکمل طور پر بند رہا ہے ، طویل بجلی بندش سے گھریلو نظام بھی متاثرہوگیا ہے ، دوسرے روز بجلی کی بندش سے شا نگلہ سینکڑی کے علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کے ساتھ ساتھ پانی کی قلت شروع ہوگئی ہے ، شانگلہ کے سینکڑئ علاقوں میںمکینوں کے مطابق جس میںکماچ ، نصرت خیل ، نویکلے، مارتونگ، نشام و دیگر سینکڑی علا قوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جبکہ دوسری طرف بجلی کی طویل بندش نے جینا حرام کردیا ہے، علاقے میں پانی کا قلت بھی عروج پرہے، بجلی لوڈ شیڈنگ کا یہ حالت جاری رہی تو احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.