حیدرآباد، 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں عوام پیپلزپارٹی کے انتخابی نشان تیر کو ووٹ دے کر کامیاب کریں،عبدالجبار خان
اتوار 15 جولائی 2018 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس مرتبہ اُردو بولنے والے بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑے ہیں جوکہ بڑی تبدیلی ہے ، پیپلزپارٹی وہ واحد جماعت ہے جس میں ہر بولی بولنے والے اور ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔
خاص طورپر اقلیتوں کو بھی اسی جماعت نے تحفظ فراہم کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اقلیت بھی ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ حال ہی میں پیپلزپارٹی نے کرشنا کماری اور لال دین جیسے انتہائی غریب افراد کو سینیٹ میں سینیٹر منتخب کروایا۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.