ساہیوال،پولیس یوسف والہ نے ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار محمد اشتیاق کو کلاشنکوف لہرا کر گھومتے ہوئے گرفتار کر لیا

اتوار 15 جولائی 2018 22:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) پولیس یوسف والہ نے چک 95/9.Lکے قریب ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار محمد اشتیاق کلاشنکوف لہرا کر گھومتے ہوئے گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف ،لائسنس اور 17گولیاں بر آمد کر لیں۔

(جاری ہے)

اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزامات میں مقدمہ 11.B۔اسلحہ ایکٹ اور 188ت پ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج دیا 07-18/--281

متعلقہ عنوان :